Sr. | English Words | Urdu Words |
171 | IN ABRAHAM`S BOSOM R Noun Report Error! | مرحوم مردوں کے مسکن ۔ جنت ۔ |
172 | IN ABSENTIA R Adverb Report Error! | پس پُشت ۔ غیبت میں ۔ غیر حاضری میں ۔ |
173 | IN ABSENTIA R Verb Report Error! | مثلا ایک ایم اے پاس طالب علم اگر جلسہ تقسیم اسناد میں موجود نہ ہو تو اس کو اس عدم موجودگی میں سند عطا کیا جانا ۔ |
174 | IN ABSINTH R Noun Report Error! | افستنین ۔ ناگ دانہ ۔ افستنینی شراب ۔ فرانس کی ایک مقبول شراب ۔ |
175 | IN ABSOLUTE TERMS R Adjective Report Error! | اپنی پیمائش آپ کیا ہوا ۔ غیر مشروط ۔ واجب الوجود ۔ قائم بالذات ۔ |