Sr. | English Words | Urdu Words |
5121 | infrared spectroscopy a form of absorption spectroscopy that utilizes electromagnetic radiation in the infrared region R Phrase Report Error! | زیریں سرخ طیف بینی ، انجذابی طیف بینی کی ایک قسم جو زیریں سرخ حصے میں برقی مقناطیسی شعاعوں کو استعمال کرتی ہے ۔ |
5122 | INFRARED, (IR) R
Report Error! | انفراریڈ زیر سرخ ۔ یہ برقی مقناطیسی تابکاری ہوتی ہے ۔ اس کی امواج طول، قابلِ دید تابکاری(فریکوئنسی13/10 فی سیکنڈ اور طول موج تقریباً 8000A) سے لمبی ہوتی ہے ۔ اس تابکاری کو انسانی آنکھ سے نہیں دیکھا جا سکتا ۔ انفراریڈ تابکاری کو طویل فاصلے کی فوٹو گرافی اور رات کو دیکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
5123 | INFRASCAPULAR R Adjective Report Error! | زیر کتفی۔ مونڈھے کی ہڈی کے نیچے ۔ |
5124 | INFRASOCIAL R Adjective Report Error! | تنہائی پسند ۔ (کیڑا) |
5125 | INFRASONIC R Adjective Report Error! | زیر صوتی ۔ زیر آواز ۔ اِنسانی کان کی سمعی اِستعداد سے کم تعدد کی حامِل آواز ۔ |