Sr. | English Words | Urdu Words |
6156 | INSECTIVORA R Adjective Report Error! | انسیکٹی وورا ۔ حشرات خور ۔ ابتدائی حبلی ممالیہ ان میں چھوٹے اور رات کو باہر نکلنے والے حیوان شامل ہیں جن کے نیچے لمبی انگلیاں رکھتے ہیں ۔ چمگادڑیں ۔ خارپست ۔ سیہہ چھچھوندر وغیرہ ۔ |
6157 | INSECTIVORA R Adjective Report Error! | کرم خور نوع ۔ |
6158 | INSECTIVORE R Adjective Report Error! | انسیکٹی وور ۔ حشرات خوراں ۔ حشرات کھانے والے اجسام ۔ پودے اور حیوان ۔ پودوں میں بٹر وارٹ اور سن ڈیو جبکہ حیوانوں میں چھپکلیاں اور چمگادڑ شامل ہیں ۔ |
6159 | INSECTIVORE R Noun Report Error! | کِرم خور جانوَر ۔ کِرم خوروں کے سِلسِلے میں سے کوئی ایک جِس میں چھوٹے میمل جانور ۔ |
6160 | INSECTIVORE R Adjective Report Error! | انسیکٹی وور ۔ حشرات خوراں ۔ حشرات کھانے والے اجسام ۔ پودے اور حیوان ۔ پودوں میں بٹر وارٹ اور سن ڈیو جبکہ حیوانوں میں چھپکلیاں اور چمگادڑ شامل ہیں ۔ |