Sr. | English Words | Urdu Words |
9246 | INTUITIONIST R Noun Report Error! | وجدانیّت پَسند ۔ قائل وجدانیّت ۔ کاشِف ۔ مُلہِم ۔ |
9247 | INTUITIVE R Adjective Report Error! | بدیہی ۔ وجدانی ۔ اِلہامی ۔ جِسے وجدان نے براہ راست اِستدلال کی مُداخلَت کے بغیر محسوس کیا ہو ۔ |
9248 | INTUITIVE R Adjective Report Error! | صاحب وجدان ، وہ جو اندرونی بصارت سے معلوم کرے ، وجدانی ۔ |
9249 | INTUITIVE STAGE R Adjective Report Error! | چار سے سات سال تک کی عمر میں وہ درجہ نشوونما جس میں بچہ استدلال کی مداخلت کے بغیر ازخود تصورات تشکیل کرتا ہے ۔ |
9250 | INTUITIVELY R Adverb Report Error! | وَجدانی طَور پَر ۔ اِلہامی طَور پَر ۔ بدیہی انداز میں ۔ |