Sr. | English Words | Urdu Words |
6591 | Instead of becoming a scholar he chose the path of destruction R Phrase Report Error! | ایک عالم بننے کی بجائے وہ ایک عاشق بن گیا اور اس طرح سے اس نے اپنے لئے تباھی کا راستہ منتخب کیا |
6592 | instead of chemicals heat was used to sterilize instruments clothing and other operating theatre equipment. R Phrase Report Error! | آلات کپڑے اور جراحی کے کمرے کے دوسرے سامان کو جراثیم سے پاک کرنے کے لیے کیمیائی مادوں کی بجائے حرارت استعمال کی گئی۔ |
6593 | Instead of divorcing his wife he forgave her and began to live with her with better understanding
R Phrase Report Error! | اپنی بیوی کو طلاق دینے کی بجائے اس نے اسے معاف کر دیا اور اس کے ساتھ پہلے سے زیادہ بہتر طریقے سے رہنے لگا |
6594 | Instead of fighting a duel with her he puts his arm around her body and remarks but what a woman she is woman that\'s the sort I can understand
R Phrase Report Error! | سمرنوف اس سے لڑائی لڑنے کی بجائے اپنے بازو اس کے جسم کے گرد حمائل کر دیتا ھے اور کہتا ھے کسی عورت ھے یہ وہی عورت ھے جسے میں اچھی طرح سمجھتا ہوں
|
6595 | INSTEAD OF HAVING STUDIED ALL DAY LONG,I CHATTED AND PLAYED WITH MY FRIENDS R
Report Error! | سارادن پڑھنے کے بجاۓ میں نے باتیں کیں اور دوستوں کے ساتھ کھیلا |