Sr. | English Words | Urdu Words |
6561 | INSTANTANEOUS RATE R
Report Error! | فوری شرح ۔ یہ کیمیائی حرکیات سے وابستہ ہوتی ہے ۔ یہ تعامل کی اوسط شرح کو ظاہر کرتی ہے ۔ فوری شرح وہ رفتار ہے جو کسی لمحہ میں موجود ہو، یا کہا جا سکے کہ اوسط شرح فوری شرح پر پہنچ جائے گی ۔ |
6562 | INSTANTANEOUSLY R Adverb Report Error! | فوری طَور پَر فوراً ۔ اُسی وقت ۔ اُسی دَم ۔ فی الفور ۔ |
6563 | INSTANTANEOUSNESS R Noun Report Error! | فوریت ۔ فوری ضرورت کا تقاضا ۔ فوراً ۔ |
6564 | INSTANTER R Adverb Report Error! | فوری طَور پَر فوراً ۔ بِلا تاخیر ۔ یک لخت ۔ |
6565 | INSTANTIATE R Verb Report Error! | کِسی خیال وغیرہ کو ٹھوس مِثال سے واضح کرنا ۔ |