Sr. | English Words | Urdu Words |
8171 | INTERPETIOLAR R Adjective Report Error! | نباتیات: بین ذنیبی ۔ بچڈنڈیا ۔ ڈنٹھل اور تنے کے درمیان کا ۔ |
8172 | INTERPHALANGEAL R Adjective Report Error! | بین سُلامی ۔ |
8173 | INTERPHALANGEAL R Noun Report Error! | بَین سَلامی ۔ پوروں یَعنی ہاتھ اور پَیروں کی چھوٹی ہَڈّیوں کے دَرمیان ۔ |
8174 | INTERPHASE R Adjective Report Error! | بین مراحل ۔ خلیہ کی تقسیم کا عرصہ اگلی نیوکلئیر تقسیم سے پہلے ۔ |
8175 | INTERPHASE R Noun Report Error! | کیمیا: فصل فیزین ۔ |