Sr. | English Words | Urdu Words |
2746 | INCUBATION R Adjective Report Error! | تخلیقی کام کے دوران وہ وقفہ جس میں مسلہ زیر غور کو ایک طرف کر دیا جائے اور درمیانی وقفہ میں دیگر کاموں میں لگ جایا جائے ۔ |
2747 | INCUBATION R Noun Report Error! | اخفائے مَرض ۔ مَرض کی اِبتَدا سے پہلی علامَت کے ظَہُور تَک کا عرصَہ |
2748 | INCUBATION R Noun Report Error! | متعدی یا وبائی مرض سے ظاہر ہونے سے پہلے کی حالت ۔ |
2749 | INCUBATION R Noun Report Error! | حِضانت ۔ انڈے سینے کا عمل ۔ عفونَت اور علامات مَرض کے ظَہُور کے درمیان اِرتقائی مُدَّت ۔ |
2750 | INCUBATION PERIOD R Noun Report Error! | مدت خصانت |