Sr. | English Words | Urdu Words |
7116 | INTELLIGENT DATABASE R Noun Report Error! | انٹیلی جنٹ ڈیٹا بیس ۔ ایک ڈیٹا بیس جو سٹور کی گئی انفارمیشن اس طریقے سے مینی پولیٹ کرتا ہے لوگ اسے منطقی قدرتی اور آسان استعمال پائیں ۔ |
7117 | INTELLIGENT HUB R Noun Report Error! | انٹیلی جنٹ ہب ۔ ہب کی ایک قسم جو سگنلز منتقل کرنے کے علاوہ دوسرے نیٹ ورک کورز کے لیے بلٹ ان صلاحیت رکھتا ہے جیسا کہ نیٹ ورک سٹیٹس کی مانیٹرنگ یا رپورٹنگ ۔ |
7118 | INTELLIGENT TERMINAL R Noun Report Error! | انٹیلی جنٹ ٹرمینل ۔ ایک ٹرمینل جس کی اپنی میموری پروسیسر اور فرم وئیر ہوں جو مخصوص فنکشنز اپنے میزبان کمپیوٹر کے بغیر آزادانہ طور پر سر انجام دے سکیں ۔ اس سے اکثر ان کمکنگ ڈیٹا کی پرنٹر یا ویڈیو سکرین تک ری روٹنگ کا کام لیا جاتا ہے ۔ |
7119 | INTELLIGENT TRANSPORTATION INFRASTRUCTURE R Noun Report Error! | انٹیلی جنٹ ٹرانسپورٹیشن انفراسٹرکچر ۔ ایک خودکاراربن اور سب اربن ہائی وئے ماس ٹرانزٹ کنٹرول اور مینجمنٹ سروسز کا نظام جو امریکہ نے ۱۹۹۶ میں تجویز کیا ۔ |
7120 | INTELLIGENTIAL R Adjective Report Error! | عَقلمندانہ ۔ فہمی ۔ ذہنی ۔ ذہانتی ۔ |