Sr. | English Words | Urdu Words |
1916 | INBREATHER R Adjective Report Error! | سانس کے ساتھ اندر کھینچنے والا ۔ |
1917 | INBRED R Adjective Report Error! | اندرونی جبلی ۔ |
1918 | INBRED R Adjective Report Error! | خِلقی ۔ جبلی ۔ فِطری ۔ پیدائشی ۔ خالِص نسلی ۔ |
1919 | INBREED R Verb Report Error! | قریبی رِشتہ داروں کی باہمی ازدواجیت کرنا ۔ ایک ہی خاندان میں شادی کرنا ۔ داخِلی تولید کرنا ۔ |
1920 | INBREEDING R Adjective Report Error! | ان بریڈنگ ۔ خالص نسل ۔ داخلی تولید ۔ ایسے دو افراد کے ملاپ سے پیدا ہونے والی نسل جو قریبی رشتہ دار ہوں ۔ انتہائی قریبی تعلق رکھنے والے گیمٹس کے ادغام سے پیدا ہونے والی اولاد ۔ خود زرخیزی ۔ |