Sr. | English Words | Urdu Words |
466 | In fact, in the minds of those who have intelligence these are clear signs. No one denies Our revelations except those who are unjust[Q 29-49] R Holy Quranic Report Error! | بلکہ یہ روشن آیتیں ہیں۔ جن لوگوں کو علم دیا گیا ہے اُن کے سینوں میں (محفوظ) اور ہماری آیتوں سے وہی لوگ انکار کرتے ہیں جو بےانصاف ہیں |
467 | in fact, the writer did not like latin and mathmatics. R Phrase Report Error! | در حقیقت مصنف لاطینی زبان اور ریاضی پسند نہیں کرتا تھا۔ |
468 | In fact, they deny what is beyond the reach of their knowledge, whose explanation has not reached them yet. So had those who have gone before them denied; but look at the fate of the unjust[Q 10-39] R Holy Quranic Report Error! | حقیقت یہ ہے کہ جس چیز کے علم پر یہ قابو نہیں پاسکے اس کو (نادانی سے) جھٹلا دیا اور ابھی اس کی حقیقت ان پر کھلی ہی نہیں۔ اسی طرح جو لوگ ان سے پہلے تھے انہوں نے تکذیب کی تھی سو دیکھ لو ظالموں کا انجام کیسا ہوا |
469 | IN FAITH R Adverb Report Error! | فِی الحَقِيقَت ۔ بِلا شُبَہ ۔ |
470 | IN FAMIA R Noun Report Error! | برا ۔ بری شہرت ۔ برائی میں نام ۔ بدنام ۔ |