Sr. | English Words | Urdu Words |
7816 | INTERMEDIATE R Adjective Report Error! | درمیانہ ۔ درمیانی ۔ وَسطی ۔ مُتوَسط ۔ دو نُقاط ، مراحِل کے درمیان واقِع ۔ |
7817 | intermediate 1 the particle that corresponds to the energy well in reactions with mechansms that involved two (or more) stages R Phrase Report Error! | انٹرمیڈیٹ ، درمیانی درمیانہ مرکب ، کیمیائی تالیف سے آخری حاصل کی تیاری میں درمیانی مرحلے میں استعمال ہونے والا مرکب ۔ |
7818 | INTERMEDIATE DOODS R Adjective Report Error! | مالیاتی ذرائع ۔ |
7819 | intermediate frequency superheterodyne R Phrase Report Error! | درمیانہ تعدد ، سپرہیٹروڈائن ریڈیوریسیوز میں در آنے والی ریڈیوہرکی کی حامل موج فریکونسی ہیٹروڈائن ایکشن سے مقررہ درمیانہ تعدد یا فریکونسی میں تبدیل ہوجاتی ہے ۔ |
7820 | INTERMEDIATE GOODS R
Report Error! | درمیانی اشیاء ۔ |