Sr. | English Words | Urdu Words |
7211 | INTENTION TREMOR R Noun Report Error! | رعشہ قصدی ۔ جو کسی میں اُس وقت پیدا ہوتا ہے جب اُس سے کام لینے کا قصد کیا جائے ۔ |
7212 | INTENTIONAL R Adjective Report Error! | دانستہ ۔ بالارادہ ۔ بالقصد ۔ |
7213 | INTENTIONAL R Adjective Report Error! | اِرادی ۔ عَمدی ۔ دانِستہ ۔ جانا بُوجھا ۔ مطلبی ۔ قصدی۔ |
7214 | INTENTIONAL ANALYSIS R Noun Report Error! | مقصدی تجزیہ ۔ تحلیل معنوی ۔ |
7215 | INTENTIONALITY R Noun Report Error! | اِرادِیَّت ۔ نیَّت ۔ |