Sr. | English Words | Urdu Words |
2921 | Indeed if you are patient and take heed for yourselves, and the (enemy) come rushing at you suddenly your Lord will send even five thousand angels on chargers sweeping down[Q 3-125] R Holy Quranic Report Error! | ہاں اگر تم دل کو مضبوط رکھو اور (خدا سے) ڈرتے رہو اور کافر تم پر جوش کے ساتھ دفعتہً حملہ کردیں تو پروردگار پانچ ہزار فرشتے جن پر نشان ہوں گے تمہاری مدد کو بھیجے گا |
2922 | INDEED IN EVERY DEED R Adjective Report Error! | واقعتاً ۔ حقیقتاً ۔ |
2923 | Indeed it is God who splits up the seed and the kernel, and brings forth the living from the dead, the dead from the living. This is God: So whither do you stray[Q 6-95] R Holy Quranic Report Error! | بے شک خدا ہی دانے اور گٹھلی کو پھاڑ کر (ان سے درخت وغیرہ) اگاتا ہے وہی جاندار کو بے جان سے نکالتا ہے اور وہی بےجان کا جاندار سے نکالنے والا ہے۔ یہی تو خدا ہے۔ پھر تم کہاں بہکے پھرتے ہو |
2924 | Indeed it is He who sends the winds as harbingers of auspicious news announcing His beneficence, bringing heavy clouds which We drive towards a region lying dead, and send down rain, and raise all kinds of fruits. So shall We raise the dead that you may t R Holy Quranic Report Error! | اور وہی تو ہے جو اپنی رحمت (یعنی مینھ) سے پہلے ہواؤں کو خوشخبری (بنا کر) بھیجتا ہے۔ یہاں تک کہ جب وہ بھاری بھاری بادلوں کو اٹھا لاتی ہے تو ہم اس کو ایک مری ہوئی بستی کی طرف ہانک دیتے ہیں۔ پھر بادل سے مینھ برساتے ہیں۔ پھر مینھ سے ہر طرح کے پھل پیدا کرتے ہیں۔ اسی طرح ہم مردوں کو (زمین سے) زندہ کرکے باہر نکال لیں گے۔ (یہ آیات اس لیے بیان کی جاتی ہیں) تاکہ تم نصیحت پکڑو |
2925 | INDEED OF COURSE I AM HAPPY R Adjective Report Error! | واقعی میں خوش ہوں ۔ |