Sr. | English Words | Urdu Words |
9406 | INVASIVENESS R Noun Report Error! | جرثوموں کے جسم میں داخل ہو کر بافتوں میں پھیلنے کی اہلیت |
9407 | INVEASTIGATINGLY R Adverb Report Error! | تحقیقات کر کے ۔ چھان بین کرکے۔ |
9408 | INVECKED R Adjective Report Error! | نقابت: محدب گوشوں کی آرائشی مغزی سے مزین ۔ |
9409 | INVECTED R Adjective Report Error! | محدب گوشکوں کی آرائشی مغزی سے مزین ۔ |
9410 | INVECTIVE R Noun Report Error! | گالی گلوچ ۔ دُشنام طرازی ۔ سَبّ و شِتَم ۔لعنَت ۔ مُذمَّت ۔ |