Sr. | English Words | Urdu Words |
8306 | INTERRUPT DRIVEN PROCESSING R Noun Report Error! | انٹرپٹ ڈریون پروسیسنگ پروسیسنگ جو صرف اس وقت وقوع پذیر ہوتی ہے جب انٹرنیٹ کے ذریعے گزارش کی گئی ہو ۔ |
8307 | INTERRUPT HANDLER R Noun Report Error! | انٹرپٹ ہینڈلز ۔ ایک خاص روٹین جو اس وقت عمل درآمد کرتی ہے جب ایک خاص انٹرپٹ رونما ہو ۔ |
8308 | INTERRUPT VECTOR R Noun Report Error! | انترپٹ ویکٹر ۔ ایک میموری لوکیشن جو انٹرپٹ ہینڈلز روٹین کے ایڈریس پر مشتمل ہو جسے کسی مبینہ انٹرپٹ رونما ہونے کی صورت میں کال کیا جاتا ہے ۔ |
8309 | INTERRUPTED R Adjective Report Error! | جِس کا تعلق توڑ دیا گیا ہو ۔ مُنقطع ۔ مُعطل ۔ |
8310 | INTERRUPTED R Verb Report Error! | خلل انداز سلسلہ توڑ دینا ۔ |