Sr. | English Words | Urdu Words |
3731 | INDOLE R Noun Report Error! | انتڑیوں میں ٹرپٹوفان کی تحلیل کا حاصل ۔ |
3732 | INDOLE GROUP R Noun Report Error! | وہ گروپ جس میں انڈوں اور نیل اور دوسرے نسبتی مرکبات اور ماخوذات شامل ہیں |
3733 | INDOLE OR BENZOPYROLE ( C8 H7 N)
R
Report Error! | انڈول یا بینزو پائرول ۔ زردی مائل ٹھوس قلمی مادہ نقطہ پگھلاﺅ 325 ،کلورین اسے او ۔ امینو ۔ ڈبلیو کلورو سٹائرین کو سوڈیم ایتھ اکسائیڈ کے ساتھ گرم کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
3734 | INDOLE,INDOL R Noun Report Error! | ایک سفید قلمی مُرکب ۔ آنتوں میں لحمیہ کی تحلیل سے بننا ۔ |
3735 | INDOLE-3-ACETIC ACID ( C10 H9 NO2)
R
Report Error! | انڈول تین ۔ ایسی ٹیک ایسڈ ۔ سفید رنگ کا قلمی مادہ نقطہ پگھلاﺅ 170-168 سینٹی گریڈ پودوں کی نشونما کرتا ہے ۔ |