Sr. | English Words | Urdu Words |
1086 | in the agricultural communes housing is completely free. R Phrase Report Error! | زرعی انتظامی حلقوں میں رہائش مکمل طور پر مفت ہے۔ |
1087 | in the agricultural communes housing is completely theatre, R Phrase Report Error! | چھوٹے موٹے مخصوص اخراجات جیسے سینما تھیٹر، |
1088 | IN THE AIR R Verb Report Error! | افواہ اُڑنا ۔ خبر گرم ہونا ۔ افواہ ہونا ۔ کسی جھوٹی خبر کا چھا جانا ۔ |
1089 | IN THE ALOTGETHER R Noun, Adjective Report Error! | عریاں ۔ برہنہ ۔ ننگا ۔ بے لباس ۔ |
1090 | In the alternation of night and day, and all that He has created in the heavens and the earth, are certainly signs for people who fear God[Q 10-6] R Holy Quranic Report Error! | رات اور دن کے (ایک دوسرے کے پیچھے) آنے جانے میں اور جو چیزیں خدا نے آسمان اور زمین میں پیدا کی ہیں (سب میں) ڈرنے والوں کے لیے نشانیاں ہیں
|