322 | In case he divorces you, his Lord will give him better wives in return, who will be modest, true believers, obedient to God, repentant, observant of prayer and fasting, both widows and virgins[Q 66-5] R Holy Quranic Report Error! | اگر پیغمبر تم کو طلاق دے دیں تو عجب نہیں کہ ان کا پروردگار تمہارے بدلے ان کو تم سے بہتر بیبیاں دے دے۔ مسلمان، صاحب ایمان فرمانبردار توبہ کرنے والیاں عبادت گذار روزہ رکھنے والیاں بن شوہر اور کنواریاں |