Sr. | English Words | Urdu Words |
5536 | INITIALIZATION STRING R Noun Report Error! | انیثیلا ئزیشن سٹرنگ ایک ڈیوائس کو بھیجی جانے والی کمانڈز کا سلسلہ خصوصا ایک موڈیم تا کہ اسے کنفیگر او ر استعمال کے لیے تیار کیا جا سکے ۔ |
5537 | INITIALIZE R Verb Report Error! | کِسی عمل کے آغاز کے لیے کمپیوٹر کو چُست کرنا ۔ |
5538 | INITIALIZE R Verb Report Error! | انیثیلائز ایک سٹوریج میڈیم جیسا کہ ڈسک یا ٹیپ استعمال کے لیے تیار کرنا ۔ |
5539 | INITIALIZER R Noun Report Error! | انیثیلائز ایک ایسا اظہار جس کی ویلو ایک متغیر کی پہلی انیشیل ویلیو ہے ۔ |
5540 | INITIALLY R Adverb Report Error! | اِبتداً ۔ اِبتدائی طور پَر ۔ |