Sr. | English Words | Urdu Words |
2756 | INCUBATOR R Noun Report Error! | ایک قسم کی ڈیوائیس یا سکیم جس میں درجہ حرارت کی کمی پیشی کی جاسکتی ہے اس میں انتہائی کمزور یا قبل ازوقت پیدا شدا بچوں کو پرورش کے لیے رکھا جاتا ہے ۔ |
2757 | INCUBATOR R Noun Report Error! | محضن ۔ مُعتدلہ ۔ مصنوعی حرارت کے ذریعہ انڈے سینے کا عمل ۔ |
2758 | INCUBATORY R Adjective Report Error! | حضانتی ۔ انڈے سینے سے مُتعلق ۔ |
2759 | INCUBIA R Noun Report Error! | بھیانک خواب ۔ خوفناک خواب ۔ بلا ۔ کوئی بھیانک روح جو خواب میں ستاۓ ۔ |
2760 | INCUBOUS R Adjective Report Error! | انکیوبس ۔ اوپر تلا ۔ سر دمہ ۔ لیور وارٹ کے پتوں کی ترتیب ۔ اس میں ہر پتے کا دوسرا کنارہ سامنے والے پتے کے ابتدائی کنارے کو ڈھانپے ہوئے ہوتا ہے ۔ |