Sr. | English Words | Urdu Words |
2931 | Indeed this Qur´an explains to the children of Israel much of what they are at variance[Q 27-76] R Holy Quranic Report Error! | بےشک یہ قرآن بنی اسرائیل کے سامنے اکثر باتیں جن میں وہ اختلاف کرتے ہیں، بیان کر دیتا ہے |
2932 | Indeed those who believe and practice piety consistently, their Lord will take them for their faith to the Gardens with streams flowing under their abodes located in the Gardens of Bliss in the Hereafter R Phrase Report Error! | بیشک جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے انہیں ان کا رب ان کے ایمان کے باعث جنتوں تک پہنچا دے گا ، جہاں ان کی رہائش گاہوں کے نیچے سے نہریں بہہ رہی ہوں گی یہ ٹھکانے اخروی نعمت کے باغات میں ہوں گے |
2933 | Indeed we and our fathers had been promised this before. It is nothing but the earlier people´s lore[Q 27-68] R Holy Quranic Report Error! | یہ وعدہ ہم سے اور ہمارے باپ دادا سے پہلے سے ہوتا چلا آیا ہے (کہاں کا اُٹھنا اور کیسی قیامت) یہ تو صرف پہلے لوگوں کی کہانیاں ہیں |
2934 | Indeed We had brought to them a Book distinct, replete with knowledge, and guidance and grace for men who believe[Q 7-52] R Holy Quranic Report Error! | اور ہم نے ان کے پاس کتاب پہنچا دی ہے جس کو علم ودانش کے ساتھ کھول کھول کر بیان کر دیا ہے (اور) وہ مومن لوگوں کے لیے ہدایت اور رحمت ہے |
2935 | Indeed We have honoured the children of Adam, and carried them over land and sea, provided them with good things for their sustenance, and exalted them over many of Our creatures[Q 17-70] R Holy Quranic Report Error! | اور ہم نے بنی آدم کو عزت بخشی اور ان کو جنگل اور دریا میں سواری دی اور پاکیزہ روزی عطا کی اور اپنی بہت سی مخلوقات پر فضیلت دی |