Sr. | English Words | Urdu Words |
4601 | INFERIORITY COMOLEX R
Report Error! | (نَفسِیات) اِحساسِ کَم تَری ۔ خَبطِ کَمتَری ۔ کَمتَری اُلجھَن ۔ |
4602 | INFERIORITY COMPLEX R Adjective Report Error! | احساس فروتری فرائیڈ کے شاگرد ایڈلر نے پہلی دفع اس اصطلاح کو استعمال کیا ۔ عدم تحفظ کا یہ احساس بچپن میں پیدا ہوتا ہے ۔ اور یہ جارہانہ عمل کا باعث بھی بن سکتا ہے ۔ اور جسمانی ہئیت کو بھی مسخ کر سکتا ہے ۔ ایڈلر کہتا ہے کہ یہ دوسروں پر احساس برتری کے حصول کا باعث بھی ہے ۔ |
4603 | INFERIORITY COMPLEX R
Report Error! | احساس کم تری ۔ احساس کہتری ۔ کمتری اُلجھن ۔ خبط کمتری ۔ |
4604 | INFERIORITY COMPLEX R Noun, Adjective Report Error! | احساسِ کَمتَری ۔ کَمپلَیکس جو خَوف اور خَواہِش کے دَرمیان چَپقَلَش سے اُبھَرتا ہے |
4605 | INFERIORITY COMPLEX R
Report Error! | احساس کمتری ۔ کمپلکس جو خوف اور خواہش کے درمیان چپقلش سے ابھرتا ہے ۔ |