Sr. | English Words | Urdu Words |
4181 | INERT GASES
R
Report Error! | بے عمل گیسیں ۔ پیر یا ڈک ٹیبل میں 18 ویں گروپ کے عناصر بے عمل یا نوبل گیسیں کہلاتے ہیں ۔ ان کی عمومی برقہ ہیئت ns2 p6
ہوتی ہے ۔ چونکہ ان کے انتہائی بیرونی مدار میں 8 الیکٹران ہوتے ہیں
( صرف ہیلیم میں Is2 ہوتے ہیں ) ان میں کوئی الیکٹران کھنیچنے یا چھوڑنے کارجحان نہیں ہوتا چنانچہ انہیں بے عمل گیس کہا جاتا ہے حال ہی میں زینون کے مرکبات دریافت ہوئے ہیں ۔ بے عمل ، نوبل یا لطیف گیسوں میں ہیلیم ، نیون ، آرگان ، کرپٹون ، زینون ، ریڈون وغیرہ شامل ہیں ۔
ہوتے |
4182 | INERT PAIR EFFECT
R
Report Error! | بے عمل جوڑا اثر ۔ بھاری p بلاک عناصر کی صورت میں ارتباط تکسیدی حالتوں n اور (n-2) اور s2 ہیئت میں پایاجاتا ہے ۔
|
4183 | INERTIA R Noun Report Error! | حاملہ خاتون کی انضام نہانی کا پھیل جانا جو ضعف جسم کا باعث بنتا ہے ۔ دیگر تھکاوٹ جو لگاتار جھٹکوں سے پیدا ہوتی ہے ۔ |
4184 | INERTIA R Noun Report Error! | جمُود ۔ سکُون ۔ مجہُولیت ۔ آلس ۔ استمرار ۔ بے عملی ۔ |
4185 | INERTIA R Adjective Report Error! | حاملہ عورت کی اندام نہانی کا پھیل جانا جس کی وجہ اس کی جسمانی کمزوری بھی ہو سکتی ہے دوسرے تھکاوٹ جو کہ مسلسل دھچکوں کے برداشت کرنے سے ہو جاتی ہے ۔ |