Sr. | English Words | Urdu Words |
6516 | INSTALLANT R Noun Report Error! | جائزہ دلانے والا۔ مسند نشیں کرنے والا ۔ نصب کرنے والا ۔ |
6517 | INSTALLATION R Noun Report Error! | مسند نشیبی ، جائزہ ، تقرر ، نصب کرنا ، تخت نشیبی ۔ |
6518 | INSTALLATION R Noun Report Error! | تقرُّر ۔ تنصیب ۔ کوئی آلہ وغیرہ جو اِستعمال کے لیے نصب کیا گیا ہو ۔ نصب کرنے کا عمل ۔ |
6519 | INSTALLATION R
Report Error! | تحت نشینی ، جو چیز لگائی جائے ۔ |
6520 | INSTALLATION PROGRAMME R Noun Report Error! | انسٹالیشن پروگرام ۔ ایک پروگرام جس کا فنکشن دوسرا پروگرام ایک سٹوریج میڈیم یا میموری میں انسٹال کرنا ہے ۔ |