Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | DI R Noun Report Error! | یہ لفظ انگریزی اور کیمیا کی اِصطلاحوں میں اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2 | DI ELECTRIC R
Report Error! | ڈائی الیکٹرک ( ذوبرق) ۔ بجلی کا غیر موصل انسولیٹر ایک مادہ جس میں برقی میدان ، برقی بار کے بہاﺅ کو جنم نہیں دیتا بلکہ بار کی طرف منتقل کرتا ہے ۔ وہ چیزیں جو حاجز کے طور پر استمال ہوتی ہیں ذوبرق کہلاتی ہیں ۔ |
3 | DI ELECTRIC CONSTANT
R
Report Error! | مستقل برق گزاری ۔ f فورس دو الیکٹرک چار جز e کے درمیان جنہیں ایک فاصلہ r کے ذریعے الگ رکھا جاتا ہے ۔ اسے f=e2/dr کی مساوات سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ اس میں D سے مراد برق گزار مستقلہ ہے یہ ذریعہ کا نسٹنٹ اور اس کی کشاکش کا پیمانہ ہتا ہے ۔ |
4 | DI SYLLABIC R
Report Error! | دو رکنی ۔ |
5 | DI-ALLY R Noun Report Error! | نامیانی اصلیہ الیل ۔ |