Sr. | English Words | Urdu Words |
3376 | DIRECTRIX R Noun Report Error! | مرتب ۔ ناظم خط ۔ ایسا خط مستقیم جو کسی قوس کے ٹھیک متناسب ہو ۔ |
3377 | directrix conic
R Phrase Report Error! | مرتب ، ایک مقررہ خط جو ایک خم کو بیان کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3378 | DIRECTX R Noun Report Error! | ڈائریکٹ ایکس ۔ ونڈوز ایپلیکیشن پروگرامنگ انٹرفیس جو ایپلیکیشنز کو کمپیوٹر کی آواز اور گرافکس بارڈ وئیر تک براہ راست رسائی فراہم کرتا ہے ۔ |
3379 | DIREETOR R Noun Report Error! | ناظم ، نگران ، منتظم ۔ |
3380 | DIREFUL R Adjective Report Error! | خوفناک ۔ وحشت خیز ۔ ہولناک ۔ ڈراوٴنا ۔ |