Sr. | English Words | Urdu Words |
7116 | DIVORCE, REGULAR R
Report Error! | طلاقِ احسن ۔ طلاق جو زمانہ طہر (زمانہِ پاکی) ميں دی جائے |
7117 | DIVORCE, REVERSIBLE R
Report Error! | طلاق رجعی ۔ جب شوہر نے اپنی بيوی کو ايک يا دو طلاقِ رجعی دی ہوں تو وہ عدت گزرنے سے پہلے اپنی بيوی سے رجوع کر سکتا ہے ۔ |
7118 | DIVORCEABLE R Adjective Report Error! | قابل طلاق ۔ قابل خُلع ۔ قابل علیحدگی ۔ ترک تعلق کے قابل ۔ |
7119 | DIVORCED R Noun Report Error! | طلاق يافتہ ۔ مطلقہ |
7120 | DIVORCED R Verb Report Error! | طلاق دی ۔ |