Sr. | English Words | Urdu Words |
2371 | DIMETHYL ETHER OR METHYL ETHER [(CH3)2O] R
Report Error! | ڈائی میتھائل ایتھر ۔ پانی میں خوب حل ہونے والی گیس منجمد کرنے والے عامل اور درجہ حرارت کم رکھنے والے محلل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2372 | DIMETHYL GLYOXIME
R
Report Error! | ڈائی میتھائل گلائی اوگزائم ۔ بے رنگ سویاں پانی میں حل پزیر ہائیڈ رو کسائل امائن کے ڈائی ایسی ٹائل پر عمل سے تیار کیا جانے والا مادہ گہرے سرخ رنگ کا قلمی نکل کا نمک بناتا ہے ۔ مناسب ماحول میں یہ bi, co, cu اور pd کا سراغ اور اس کا تخمینہ لگانے کے کام آسکتا ہے ۔ |
2373 | DIMETHYL SULPHIDE, DMSO ME2 SO
R
Report Error! | ڈائی میتھائل سلفائیڈ ۔ بے رنگ ٹھوس مادہ نقطہ پگھلاﺅ 18 سینٹی گریڈ اور نقطہ ابال 189 سینٹی گریڈ اسے محلل کے طور پر استعمال کرنے کے علاوہ بائیالوجی اور ادویات میں بھی استعمال کرتے ہیں ۔ |
2374 | DIMETHYL-PHTHALATE R Noun Report Error! | ایک دوا جو کیڑوں مکوڑوں کو بھگانے اور جُوں کو مارنے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔ |
2375 | dimethylformamide (dmf) hcon(ch3)2 a colourless liquid which is an excellent solvent for a wide range of both organic and inorganic compounds including industrial materials R Phrase Report Error! | ڈائی میتھائل فورما مائیڈ ، ایک بے رنگ مائع جو نامیاتی اور غیر نامیاتی مرکبات کے لیے بہترین محلل تصور کیا جاتا ہے ۔ |