Sr. | English Words | Urdu Words |
256 | DIAL TONE R Noun Report Error! | فون کی خرخر ۔ |
257 | DIAL UP R Adjective Report Error! | ڈائیل اپ ۔ کنکشن پر مشمتل ہونا کنکشن کا یا بذات خود ایسا کنکشن جو ڈیڈیکیٹڈ سرکٹ یا کسی دوسرے قسم کے پرائیویٹ نیٹ ورک کے بجائے پبلک سوئچڈ ٹیلیفون نیٹ ورک استعمال کرتا ہے ۔ |
258 | DIAL UP ACCESS R Noun Report Error! | ڈائیل اپ ایکسیس ۔ ڈیٹا کمیونیکیشنز نیٹ ورک سے پبلک سوئچڈ ٹیلی کمیونیکیشن نیٹ ورک کے ذریعے رابطہ ۔ |
259 | DIAL UP NETWORKING R Noun Report Error! | ڈائیل اپ نیٹ ورکنگ ۔ ریموٹ نیٹ ورک سے موڈیم کے ذریعے کنکشن ۔ ڈائیل اپ نیٹ ورک ٹیلی کمیوٹنگ میں استعمال ہوتا ہے تاہم یہ اصطلاح انٹرنیٹ سے رابطے کے لیے بھی استعمال کی جاتی ہے ۔ |
260 | DIAL UP SERVICE R Noun Report Error! | ڈائیل اپ سروس ۔ مقامی یا ورلڈ وائیڈ پبلک سوئچڈ ٹیلیفون نیٹ ورک کے ٹیلیفون کنکشن فراہم کرنے والے جو انٹرنیٹ یا انٹرانیٹ ایکسیس ویب پیج کے ذریعے اشتہارات نیوز سروس ایکسیس یا سٹاک مارکیٹ اور دوسرے ریسورسز تک رسائی فراہم کرتے ہیں ۔ |