Sr. | English Words | Urdu Words |
3321 | DIRECTLY R Adverb Report Error! | براہ راست۔ بلاواسطہ۔ صاف طور پر۔ واضع طریقے سے۔ فوراً۔ |
3322 | DIRECTLY R Adverb Report Error! | ناک کی سیدھ ، براہ راست ، بلا توقف ، صراحتاً ۔ |
3323 | DIRECTNESS R Noun Report Error! | راستی۔ سیدھا پن۔ راست ہونے کی حالت ۔ استقامت ۔ صفائی ۔ |
3324 | DIRECTOIRE R Noun Report Error! | لباس کی ایک وضع ۔ |
3325 | DIRECTOIRE R Adjective Report Error! | فرانس کے دور ڈائریکٹری کے زمانے کے مروَّج انداز کا ۔ گھٹنوں تک آنے والے ۔ |