Sr. | English Words | Urdu Words |
171 | DIAGEOTROPIC R Adjective Report Error! | قائمہ ارض رُخ۔ وہ پودا جو زمین سے زاویہ قائمہ کے رُخ بڑھے۔ |
172 | DIAGEOTROPISM R Noun Report Error! | قائمہ ارض رُخی۔ پودوں کے بعض حصوں مثلاً جڑوں میں یہ رُحجان کہ وہ سمت کشش ثقل سے زاویہ قائمہ کے رُخ بڑھیں۔ |
173 | diaghosis R Phrase Report Error! | تشخیص : ایک بیماری کو دوسری بیماری سے ممیّز کرنی کا فن ۔ تشخیص کے لئے نظری معائنہ ، دستی معائنہ ، ٹھو
نک کر دآیکھنا ۔ آسکل ٹیشن اور دوسرے آٹیسٹ ضروری ہیں ۔ |
174 | diaginol R Phrase Report Error! | ڈائی ایجینال : سوڈیم اسٹریز وایٹ ۔ ایک نامیاتی آیوڈینی مرکب ۔ |
175 | DIAGINOL R Noun Report Error! | سوڈیم ایسے ٹریزوایٹ کا تجارتی نام ۔ |