Sr. | English Words | Urdu Words |
1876 | DIGITAL COMPUTER R Adjective Report Error! | ایسا حاسبہ کمپیوٹر جس میں مرموز ہندسوں کے استعمال سے کسی مسلے کے جملہ متغیرات کو ظاہر کرنے کے لیے ریاضیاتی لحاظ سے شمار کردہ حل خصوصا نظام ثنویہ میں فراہم کر کے معلومات غیر مخلوط واحدوں کی شکل میں ظاہر کی جاتی ہیں ۔ |
1877 | DIGITAL COMPUTER R Noun Report Error! | ڈیجیٹل کمپیوٹر ۔ ایک ایسا کمپیوٹر جس میں آپریشنز کی بنیاد دو یا دو سے زائد ڈسکریٹ حالتوں پر ہوتی ہے ۔ ثنائی ڈیجیٹل کمپیوٹرز کی بنیاد دو حالتوں پر ہوتی ہے منطقی آن یا آف جنہیں وولیٹج کے لیولز کے ذریعے ظاہر کیا جاتا ہے جیسے ان کی ترتیب تمام اقسام کی معلومات کی نمائندگی کرتی ہے ۔ اعداد حروف گرافکس علامات اور پروگرام انسٹرکشنز ۔ |
1878 | digital computer a computer that uses discrete pulses of electricity at well defind voltages to store and process information R Phrase Report Error! | ہندسی کمپیوٹر ، ایک کمپیوٹر جو ہندسوں کی صورت میں اعداد و شمار پر کام کرتا ہے یہ انا لوگ کمپیوٹر سے اس لحاظ سے مختلف ہے کہ اس میں طبعی خواص استعمال ہوتے ہیں ۔ |
1879 | digital display a display that uses seven panels illuminated in various combination to form the digits 0 to 9 digital displays are often lcds such as on a digital watch R Phrase Report Error! | ہندسی مظاہرہ ، ایک پیمائشی آلے مثلا گھڑیاں وولٹ میٹر وغیرہ کی ریڈنگ ظاہر کرنے کا طریقہ جس میں اعداد پردہ پر ظاہر ہوتے ہیں اس طریقہ کے برعکس جس میں سوئی سکیل کے گرد گھومتی ہے ۔ |
1880 | DIGITAL DNA R Noun Report Error! | ڈیجیٹل ڈی این اے ۔ وسیع تر مفہوم میں ڈیجیٹل معلومات پر مشمتل بٹس کے ساتھ تعلق ۔ |