Sr. | English Words | Urdu Words |
1016 | DICTY R Adjective Report Error! | مدمخ ۔ مغرور ۔ اتراہٹ بھرا ۔ نفیس ۔ شائستہ طر حدار ۔ |
1017 | DICTYOGEN R Noun Report Error! | پت جالا ۔ |
1018 | DICTYOPTERA R Adjective Report Error! | ڈکٹیوٹیرا ۔ جالا دار حشرات ۔ کثیر سلعی حشرات کا خاندان ۔ ان کا انٹینا ریشہ نما اور متعدد حلقوں یا بندوں پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ منہ کے حصہ چانوی اگلے پر تبدیل ہو کر موٹے عضوک بن چکے ہیں ۔ نر حشرات کے اعضا تولید غیر متشاکل اور پیچیدہ ہوتے ہیں ۔ |
1019 | DICTYSTELE R Adjective Report Error! | ڈکٹی سٹیل ۔ جال عروقیہ ۔ رگوں کا جال ۔ کرنی پودوں میں رگوں کی پٹیاں جو مختلف رگوں میں الگ الگ تقسیم ہو جاتی ہیں اور چھال میں گھری ہوتی ہیں ۔ جیسے جون اور سرخس وغیرہ ۔ |
1020 | DICYAN R Adjective Report Error! | ( کیمیا ) اصلیہ سیانوجن ( cyanogen ) کے دو معادلوں سے ملا ہوا ۔ |