Sr. | English Words | Urdu Words |
1411 | DIELDRIN R Noun Report Error! | ڈائل ڈرن ۔ ہلکے بُھورے رنگ کا ٹھوس پپڑی دار زہریلا مرکب جسے جراثیم کش کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ ہائیڈرو کلورین اور کلورین کا ایک مُرکَّب جو حشرات مارنے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
1412 | dieldrin the common name for a powerful contact insecticide R Phrase Report Error! | ڈائی ایلڈرن ، ایک طاقتور کیڑے مار دوائی ۔ |
1413 | DIELECTRIC R Noun Report Error! | برق گزار۔ غیر موصل۔ ایک ایسا مواد جو برق سکونی اور مقناطیسی خطوط قوت کو تو قبول کرتا ہے۔ |
1414 | DIELECTRIC R Adjective Report Error! | برق گزار ۔ |
1415 | dielectric a polarizable medium an insulator when an electric field is applied to a dielectric a dipole is induced in the atoms or molecules of the medium R Phrase Report Error! | برق ، گزار ، ذوبرق ، بجلی کا غر موصل ، انسولیٹر ، ایک مادہ جس میں برقی ببرقی میدان برقی بار کے بہاﺅ کو جنم نہیں دیتا بلکہ بار کی منتقلی کرتا ہے ، وہ چیزیں جو حاجز کے طور پر استعمال ہوتی ہے ذوبرق کہلاتی ۔ |