Sr. | English Words | Urdu Words |
2366 | DIMETALLIC R Adjective Report Error! | ( کیمیا ) دو فلزی ۔ |
2367 | DIMETER R Noun Report Error! | ایسا مصرع جس میں دو بحری ارکان ہوں۔ دو بحریں۔ دو بحریں والا مصرع۔ |
2368 | DIMETHLY R Noun Report Error! | ( کیمیا ) اصلیہ میتھل جس میں دو سالمے ہوں ۔ |
2369 | DIMETHYL AMINE [(CH3)2NH] R
Report Error! | ڈائی میتھائل امائن ۔ ایک بے رنگ گیس امونیا جیسی بو رکھتی ہے اسے کھال کے روئیں ختم کرنے اور ربڑ ایکسکر یٹر کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2370 | DIMETHYL BENZENE C6 H6 (CH3)2 XYLENE R
Report Error! | ڈائی میتھائل بینزین ، زائلین ۔۔۔۔۔۔۔ ایک نامیاتی مرکب ہائیڈ روکاربن ۔ خام تیل کی تکسیر میں موجود ہوتا ہے ۔ محلل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |