Sr. | English Words | Urdu Words |
791 | DIBRANCHIATE R Adjective Report Error! | دو خشومیہ۔ دو گلبھڑوں والے سرپایاں کی ذیلی قسم دو خشومیاں سے متعلق جس میں طعمہ مچھلیاں اور ہشت پایاں شامل ہیں۔ |
792 | DIBROMETHANE, ETHYLENE DIBROMIDE ( 1,2-)
R
Report Error! | ڈائی برومیتھین ۔ ایتھائل ڈائی برومائیڈ ایک بے رنگ سیال نقطہ ابال
132 ڈگری سیلسیئس اسے پٹرول میں استعمال کیا جاتا ہے دو ہم ترکیبی اقسام میں پایا جاتا ہے ۔ |
793 | DIBROMOMANNITOL R Noun Report Error! | خلیوں کو تباہ کرنے والی ایک دوا ۔ |
794 | dibromonannitol R Phrase Report Error! | ڈائی برومامینی ٹول : منہ سے کھائی جانے والی دوا ۔ |
795 | DIBS R Noun Report Error! | حقیر سی رقوم۔ |