Sr. | English Words | Urdu Words |
2731 | DIOXIDE R
Report Error! | دھات کے ایک ایٹَم کے ساتھ آکسیجَن کے دو ایٹَم مِل کَر آکسائیڈ بَناتے ہَیں |
2732 | dioxide R Phrase Report Error! | ڈائی آکسائیڈ : دھات یا ادھات کے ایک ایٹم کے ساتھ آکسیجن کے دو ایمٹوں کے ملاپ سے بننے والا آکسائیڈ ۔ |
2733 | DIOXIDE CARBON R Noun Report Error! | کاربن ڈائی آکسائیڈ ایک بے رنگ، بےبو گیس جو بافتوں کے اندر پیدا ہوتی ہے اور پھیپھڑوں کے ذریعہ جسم سے باہر نکال دی جاتی ہے ۔ |
2734 | DIOXIDE SNOW CARBON R Noun Report Error! | منجمد کاربن ڈائی آکسائیڈ |
2735 | DIOXIN R Noun Report Error! | ایک زہریلا کیمیکل جو پودوں کو ختم کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |