Sr. | English Words | Urdu Words |
1476 | DIETARIAN R Noun Report Error! | خوراک کے اصولوں کی پابندی کرنے والا ۔ |
1477 | DIETARY R Adjective Report Error! | نظام غذا۔ خوراکی نظام غذا۔ غذائی۔ غذا سے متعلق۔ مقررہ غذا کا سے متعلق۔ |
1478 | DIETARY R Noun Report Error! | مقررہ نظام غذا ۔ مقررہ غذا کی کتاب ۔ |
1479 | DIETARY AMENORRHEAL R Adjective Report Error! | غذا کی کمی یا بھوک کی کمی کی وجہ سے جہاں وزن کم ہو گیا وہیں حیض آنا بھی رک گیا |
1480 | DIETARY FIBRE R Noun Report Error! | زیادہ تر سیلولوز پر مشتل خوراک جو انتڑیوں میں حرکت پیدا کرتی ہے اور قبض دور کرتی ہے ۔ مغرب میں اس کے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ یہ قبض ماٹاپا دیا بیطس اور آنت کے کینسر کو روکتی ہے ۔ |