Sr. | English Words | Urdu Words |
776 | DIBENZEN CHROMIUM ( C12 H12 CR) R
Report Error! | ڈائی بینزین کرومیم ۔ سیاہی مائل بھورا کرسٹل ہوا میں تیزی سے تکسید کے عمل سے گزرتا ہے ۔ کرومیم کلورائیڈ اور ایلومینئیم کلورائیڈ سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ تخفیفی عامل ہے سینڈوچ جیسا ڈھانچہ رکھتا ہے ۔ بینزین کے دو حلقے ترتیب کے ساتھ دھات سے جڑے ہوتے ہیں ۔ |
777 | DIBENZEN CHROMIUM ( C12 H12 CR) R
Report Error! | ڈائی بینزین کرومیم ۔ سیاہی مائل بھورا کرسٹل ہوا میں تیزی سے تکسید کے عمل سے گزرتا ہے ۔ کرومیم کلورائیڈ اور ایلومینئیم کلورائیڈ سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ تخفیفی عامل ہے سینڈوچ جیسا ڈھانچہ رکھتا ہے ۔ بینزین کے دو حلقے ترتیب کے ساتھ دھات سے جڑے ہوتے ہیں ۔ |
778 | dibenzenechromium an important example both of an organometallic compound and a sand wich compound which forms brown black crystals R Phrase Report Error! | ڈائی بنزین کرومیم ، دھاتی نامیاتی مرکب کی ایک اہم مثال یہ مرکب سیاہی مائل بورھے رنگ کی قلمیں بناتا ہے ، اس مرکب میں کرومیم ایٹم دو بنزین مالیکیول کے مابین جڑا ہوتا ہے ۔ |
779 | DIBILITY SEXUAL R Noun Report Error! | ضعف باہ ، قوت باہ کا کمزور ہونا |
780 | dibistine R Phrase Report Error! | ڈائی بسٹن : الرجی ختم کرنے والی دوا ۔ انٹازولین اور ٹرائی پیلینا مین کا آمیزہ یا مکسچر ۔ |