Sr. | English Words | Urdu Words |
6251 | DISTILLATE R
Report Error! | کشیدہ عرق ۔ ایسا سیال مادہ جو بخارات کی تکثیف سے عمل کشید کے دوران حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
6252 | DISTILLATION R Verb Report Error! | عرق کھینچنا ۔ |
6253 | DISTILLATION R Noun Report Error! | عَمَل کَشید ۔ عَرَق کَشی ۔ تَقطِیر ۔ جوہر نکالنے کا عمل ۔ قطرہ قطرہ ٹپکانے کا عمل ۔ |
6254 | DISTILLATION R Noun Report Error! | شراب کی کشید ، عرق کشی ۔ |
6255 | DISTILLATION R
Report Error! | عمل کشید ۔ وہ عمل جس میں تبخیر اور تکثیف دونوں عمل سر انجام پاتے ہیں ۔ مائع کو بخارات میں تبدیل کرکے ان بخارات کی تکثیف سے خالص مائع یا کشیدہ عرق حاصل کیا جاتا ہے ۔ یہ عمل کسی مائع کو بخارات نہ بننے والے مادے سے الگ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |