Sr. | English Words | Urdu Words |
2636 | DIOECIAN R Adjective Report Error! | ( نباتیات ) دو ار بقچوی ۔ جدا زر بقچوی ۔ ( حیوانیات ) دو صنفی ۔ جدا صنفی ۔ |
2637 | DIOECIOUS R Noun Report Error! | دو صنفی ۔ جُدا جِنسی ۔ ایسے پودے جِن کے نر اور مادّہ اعضا علیحدہ علیحدہ پودوں میں ہوتے ہیں ۔ |
2638 | DIOECIOUS R Adjective Report Error! | ڈائی اوسیئس ۔ جدا جنسی ۔ دو زر بقچوی ۔ جدازر بقچوی ۔ دو صنفی ۔ ایسے حیوان جن کے نر اور مادہ الگ الگ ہوتے ہیں ۔ ایسے پودے جن کے نر اور مادہ پھول الگ الگ پودوں پہ پائے جاتے ہیں ۔ مثلا پپیتا ۔ |
2639 | dioecious describing plants in which the male and female sex organs are found on separate individuals forming male and female plants R Phrase Report Error! | ڈائی اوشی اس ، ایسے پودے جن میں نر اور مادہ الگ الگ افراد پودوں میں پائے جاتے ہیں ۔ |
2640 | DIOECIOUSLY R Adverb Report Error! | دو صنفی طور پر ۔ |