Sr. | English Words | Urdu Words |
976 | DICTATION R Noun Report Error! | اِملا۔ حُکم۔ تحریر میں لاۓ جانے کے لیے اِملا کرانے کا عمل۔ |
977 | DICTATION R Noun Report Error! | املا کرنا ۔ املا کرانا ۔ حکم ۔ فرمان ۔ ہدايت |
978 | DICTATION R Noun Report Error! | املا کرنا ۔ حکم ۔ فرمان ۔ |
979 | DICTATION SOFTWARE R Noun Report Error! | ڈکٹیشن سافٹ وئیر ۔ ایسا کمپیوٹر پروگرام جو بولے جانے والے الفاظ کو ان پٹ کے طور پر شناخت کرسکتا ہے تاہم کِی بورڈ ان پٹ کے متبادل کے طور پر استعمال ہونے والا یہ ڈکٹیشن سافٹ وئیر بولی گئی زبان سمجھ نہیں سکتا ۔ |
980 | DICTATIVE R Adjective Report Error! | آمرانہ ۔ اختیار کلی کی رو سے ۔ خودسرانا ۔ تحکمانہ ۔ استبدادی ۔ |