Sr. | English Words | Urdu Words |
741 | DIAZEPAM R Noun Report Error! | ایک تسکین بخش دوا ۔ مسکن جو اینٹھن اور بے چینی کے دوروں کو روکتا ہے ۔ |
742 | DIAZEUCTIC R Adjective Report Error! | ( موسیقی ) منفصل ۔ |
743 | DIAZO R Adjective Report Error! | دو نائٹروجنی۔ ڈائزو۔ اس امر کا مظہر کہ کوئی مرکّب دو نائٹروجنی جوہروں۔ |
744 | DIAZO COMPOUNDS R Noun Report Error! | کیمیائی مُرکب جِن میں نائٹروجن کے دو ایٹم ہوں ۔ یہ رنگوں کی تیّاری کے لیے بڑی اہمیت رکھتے ہیں ۔ |
745 | diazo compounds organic compounds containing two nitrogen atoms bonded together the most famous examples are diazonium salts R Phrase Report Error! | ڈائی ایزو مرکبات ، ایزومرکبات کی رح ڈائی ایزو مرکبات بھی دو ملحقہ نائٹروجن جواہر پر مستمل ہوتے ہیں جو ایک ایزو گروہ بناسکتے ہیں لیکن صرف ایک کاربن جوہر کے ساتھ جڑا ہوتا ہے مثلاَ بنزین ڈایازو نیم کلورائیڈ ۔ |