Sr. | English Words | Urdu Words |
2736 | DIOXYGEN, O2 (OXYGEN) R
Report Error! | ڈائی آکسیجن ۔ آکسیجن ، ڈائی آکسیجن کے مخلوط مرکبات اور ڈائی آکسچنل نمکیات کو ظاہر کرنے کے لیے اس کا استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2737 | dioxygenyl iono2+ the ion formed by removing a single electron from molecular oxygen R Phrase Report Error! | ڈائی اوکسی جی نل آئن ، مالیکیولر آکسیجن میں سے ایک الیکٹران کو خارج کرنے سے حاصل ہونے والا آئن ۔ |
2738 | DIOXYIBONUCLEIC ACID (DNA) R
Report Error! | ڈی این اے ۔ کروموسوم اور بعض وائرس میں پایا جانے والا طویل ریشہ نما مالیکیول ۔ یہ خلیہ کے نیو کلیئس میں پایا جاتا ہے دراثت میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ یہ پرانے ڈی این اے کے عین مطابق ہوتی ہے ۔چنانچہ نیا کروموسوم ہو بہو پرانے کرو موسوم کی نقل ہوتا ہے ۔ اس میں ڈبل ہیلکس کی زنجیر کے اگلے درجہ میں مربوط ہوتی ہیں ۔ |
2739 | DIP R Noun Report Error! | ڈوبا ۔ ڈبکی ۔ جھوک ۔ غوطہ ۔ جُھکاو ٴ۔ میلان ۔ میلان مقناطیسی ۔ |
2740 | DIP R Verb Report Error! | ڈبونا ۔ |