Sr. | English Words | Urdu Words |
371 | DIAMETER R Noun Report Error! | قُطر ۔ موٹائی ۔ دائرے شکل کے مرکز میں سے گزرنے والا خط مستقیم ۔ وہ خط جو کِسی دائرے کے مرکز سے گُزرے اور اِسے دو مساوی حِصّوں میں تقسیم کرے ۔ |
372 | DIAMETER R Noun Report Error! | قطر ، خط جو مرکز سے محیط تک جائے ۔ |
373 | DIAMETER A LINE SEGMENT JOINING TWO POINTS ON A CIRCLE OR SPHERE AND PASSING THROUGH ITS CENTRE OR THE LENGTH OF SUCH A LINE R Phrase Report Error! | قطر ، وہ خط جو دائرہ کے مرکز سے گزر کر دونوں طرف محیط تک ختم ہو جبکہ نصف قطرہ وہ خط ہے جو صرف مرکز سے محیط تک پہنچے محیط قطر 7.22= |
374 | DIAMETRAL R Adjective Report Error! | قطری ۔ قطر سے متعلق ۔ عرض یا دل سے متعلق ۔ |
375 | DIAMETRAL PLANE R Noun Report Error! | ( ہندسہ ) مجسم کے مرکز سے گزرنے والی سطح مستوی ۔ ( بلور ) بلور کے دو محوروں سے گزرنے والی سطح مستوی ۔ |