Sr. | English Words | Urdu Words |
701 | DIATHERMY R Noun Report Error! | رسولیوں غدودوں کا برق علاج جس میں بافتوں میں سے اونچے نعدد کی برقی رو گزار کر حرارت پیدا کی جاتی ہے ۔ |
702 | diathermy R Phrase Report Error! | برقی حریت : بافتوں میں سے زیادہ فریکوینسی کی برقی روکا گزر جس سے حرارت پیدا ہوتی ہے ۔ سوزش کے لئے مستعمل ۔ مفید برائے آسٹیو آر تھرائی ٹس ۔ |
703 | DIATHERMY R
Report Error! | ڈایا تھرمی ( برقی حدت دینا ) ۔ میڈیکل میں علاج کا ایک طریقہ اس میں جسمانی بافتوں کو ہائی فریکوئنسی الیکٹرک ڈسچارج کے ذریعے گرم کیا جاتا ہے ۔ |
704 | DIATHERMY R Noun Report Error! | بافتوں میں زیادہ فریکوینسی کی بَرقی رو کا گُزَر جِس سے حَرارَت پَیدا ہوتی ہے اور سوزِش کے لیے مُفید ہے ۔ رَسولیوں اور غَدُودوں کا بَرقی عِلَاج ۔ |
705 | DIATHERMY R Verb Report Error! | رسولیوں غدودوں کا برق علاج دیگر امراض میں بھی مستعمل ۔ |