Sr. | English Words | Urdu Words |
6046 | DISSOCIATION R Noun Report Error! | نفسیاتی خلل جس میں خیالات اور سوچیں مریض کے شعور سے نکل جاتی ہیں اور مریض کے ذہن میں ایک ہی شے کے متعلق متضاد خیالات موجود ہوتے ہیں یہ ہسٹریا کے مرض کی عام علامت ہیں ۔ |
6047 | DISSOCIATION R Noun Report Error! | اِفتراق ۔ بعض سالموں یعنی مالیکیولوں کو جب گرم کیا جاتا ہے تو وہ ایک دُوسرے سے علیحدہ ہو کر سادہ تر سالموں کی شکل اِختیار کر لیتے ہیں ۔ |
6048 | dissociation a process in which a bond is broken homlytic fission heterolytic fission when used in connectin with electroytic solution dissociation is used to mean the partia formation of ions from a weak electrolyte the acid dissociation cnstant is more R Phrase Report Error! | افتراق ، مرکب کے مالیکیولوں کا عارضی رجعت پذیر تجزیہ جو کچھ مخصوص حالتوں کے تحت ہوا ہے حرافتراق میں حرارت کے اثر کا مطلب مالیکیولوں کی مقررہ کسر تجزیہ کرنا ہے مثلاَ امونیم کلورائیڈ کو گرم کرنے سے امونیا اور ہائیڈروجن کلورائڈ حاصل ہوتے ہیں ، افتراق سے پیدا ہونے والے مالیکیولوں کی عامل کمیت کا حاصل ضرب جبکہ طبیعی حالتوں کے مخصوص سیٹ کے تحت کیمیائی توازن پیدا ہو چکا ہو ، افتراقی مستصل کہلاتا ہے ۔ |
6049 | DISSOCIATION ANESTHESIA R Noun Report Error! | افتراقی بے حسی |
6050 | DISSOCIATION CURVE R Noun Report Error! | افتراقی منحنی ۔ |