Sr. | English Words | Urdu Words |
4936 | disinfectants R Phrase Report Error! | دافع عفونت : جراثیم کش ادویات جو زہریلی ہوتی ہیں ۔ اس لئے جانداروں پر نہ چھڑکی جائیں ۔ صرف بے جان اشیاء پر چھڑکی جائیں ۔ |
4937 | DISINFECTATION R Noun Report Error! | کیڑوں ، برتنوں یا فضا سے جراثیم کا قلع قمع کرنا |
4938 | DISINFECTED R Verb Report Error! | جراثیم سے پاک کیا ۔ |
4939 | DISINFECTER R Noun Report Error! | جراثیم کش دافع چھوت ۔ |
4940 | DISINFECTION R Noun Report Error! | دافع چھُوت ۔ بَذروں کے سِوا تَمام خُوردبینی جَراثیموں کی تَباہی |