Sr. | English Words | Urdu Words |
696 | DIATHERMIC R Adjective Report Error! | حرّ گُزار۔ شعاعی حرارت منتقل کرنے کی خاصیت کا۔ برقی حریت سے متعلق۔ |
697 | DIATHERMIC SURGERY R
Report Error! | حرّ گزار جرّاحی۔ |
698 | DIATHERMOMETER R Noun Report Error! | ایک آلہ جو حرارتی مزاحمت یا کِسی چیز میں ایصال حرارت کی اِستعداد کا اندازہ لگانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
699 | DIATHERMOUS R Adjective Report Error! | حرارت رساں ۔ گرمی پہنچانے والا ۔ گرمی مُہیا کرنے والا ۔ |
700 | DIATHERMY R Noun Report Error! | برقی حریت ۔ تیز تعددی برقی رو کے ذریعے جِسم کے اندر حرارت پیدا کرنا ۔ |